PRAYER TIMES IN PARIS

20101210

اٹلی. بہرگاموکے علاقے مون تیلوکی مسجد حبیب میں اٹھارہ دسمبرکو شہادت امام حسین کانفرنس منعقد ہو رہی ہے. افضال وارثیبہرگامو کے علاقے مون تیلو کی مسجد حبیب میں بروز ہفتہ اٹھارہ دسمبر کو ایک عظیم الشان شہادت امام حسین کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے.محفل کا وقت نماز عصر سے عشا تک ہو گا .جس میں مشہور نعت خوان شرکت کررہے ہیں اور خصوصی خطاب علامہ یونس ہاشمی آف ناروے فرمائیں گے شرکت کرنے والے تمام احباب کے لئے انتظامیہ نے لنگر کا خصوصی انتظام کیا ہے اور تمام کمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی ہے

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.